پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

پہلے ہاں ۔۔ بعد میں ناں ویسٹ انڈیز نے کس کی رپورٹ پر دورہ پاکستان مسترد کر دیا؟

datetime 13  جنوری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی دوبارہ بحالی کیلئے کوشاں اور پاکستانی شائقین کیلئے ویسٹ انڈیز سے ایک بری خبر آ گئی ہے کیونکہ ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی تجویز مسترد کر دی ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق ویسٹ انڈیز نے فیکا کی رپورٹ کے بعد لاہور میں میچز کھیلنے سے انکار کر دیا ہے اور سیکیورٹی وفد بھی پاکستان نہ بھیجنے کا فیصلہ کیاہے ۔ویسٹ انڈیز کی سیکیورٹی ٹیم نے اس ماہ سیکیورٹی کا جائزہ لینے آنا تھا ،پاکستان اور ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ ٹی ٹوینٹی میچز کیلئے گفتگو جاری رکھیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…