اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

گھر والوں اور بیوی فریال کے درمیان لڑائی ،عامرخان نے اپنا فیصلہ سنادیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2016

گھر والوں اور بیوی فریال کے درمیان لڑائی ،عامرخان نے اپنا فیصلہ سنادیا

لندن (این این آئی)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ گھر والوں اور بیوی فریال کے درمیان ہونے والی لڑائی کو ختم کر نا چاہتا ہوں ایک تقریب کے دوران پاکستانی نژاد باکسر عامر خان نے کہا کہ جو ہوا سو ہوا، ایک دو روز میں معاملات ٹھیک ہوجائیں گے، گھر والوں… Continue 23reading گھر والوں اور بیوی فریال کے درمیان لڑائی ،عامرخان نے اپنا فیصلہ سنادیا

دنیا کے معروف ترین کھلاڑی کی شادی ۔۔ تاریخ اور دلہن کا نام سامنے آگیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2016

دنیا کے معروف ترین کھلاڑی کی شادی ۔۔ تاریخ اور دلہن کا نام سامنے آگیا

بیو نس آئرس(آئی این پی)ارجنٹائن کے اسٹار فٹ بالر لائنل میسی کی شادی کیلئے ممکنہ تاریخ سامنے آگئی۔ وہ دیرینہ گرل فرینڈ انٹو نیلا روکوزو کے ساتھ 24جون کو اپنی سالگر ہ پر بیاہ رچاسکتے ہیں۔ذرائع کے مطابق شادی کی تقریب لائنل میسی کے آبائی علاقے روساریومیں ہو نے کا امکان ظاہر کیا جا رہا… Continue 23reading دنیا کے معروف ترین کھلاڑی کی شادی ۔۔ تاریخ اور دلہن کا نام سامنے آگیا

گھریلو جھگڑے !عامر خان نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2016

گھریلو جھگڑے !عامر خان نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا

واشنگٹن(آئی این پی)گھریلو جھگڑے !عامر خان نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا, معروف باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ اب میرے تمام گھریلو جھگڑے مکمل طور پر ختم ہو چکے ہیں،جھگڑے کے دوران میں غیر جانبدار رہا تھا۔ عامر خان چیریٹی فاونڈیشن کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading گھریلو جھگڑے !عامر خان نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا

شائقین کیلئے بڑی خوشخبری !پاکستان میں پی ایس ایل کے بعد کونسی لیگ آنے والی ہے؟

datetime 18  دسمبر‬‮  2016

شائقین کیلئے بڑی خوشخبری !پاکستان میں پی ایس ایل کے بعد کونسی لیگ آنے والی ہے؟

لاہور(آئی این پی )پاکستان سپر لیگ کے بعد اب کبڈی لیگ منعقد کرانے کا فیصلہ کیا جارہاہے جو آئندہ برس 24 مارچ سے لاہور میں منعقد ہوگی جس میں کراچی سمیت 6 بڑے شہروں کی ٹیمیں شریک ہوں گی۔کرکٹ کے بعد کبڈی لیگ بھی میدان میں آ گئی، پاکستان کی پہلی کبڈی لیگ24 مارچ سے… Continue 23reading شائقین کیلئے بڑی خوشخبری !پاکستان میں پی ایس ایل کے بعد کونسی لیگ آنے والی ہے؟

جاسوسی کے دوران ان کی پہلی بیوی سے طلاق ہوئی تو اس وقت عظیم باکسر محمد علی کیساتھ کیا ،کیا گیا ؟

datetime 18  دسمبر‬‮  2016

جاسوسی کے دوران ان کی پہلی بیوی سے طلاق ہوئی تو اس وقت عظیم باکسر محمد علی کیساتھ کیا ،کیا گیا ؟

واشنگٹن(این این آئی)امریکی خفیہ ادارے ایف بی آئی نے انکشاف کیا ہے کہ ایف بی آئی نے 1966 کے دوران عظیم باکسر محمد علی پر کڑی نگرانی رکھی تھی۔اس دوران ان کی پہلی بیوی سے طلاق اور میامی کے مسجد میں ان کے خطاب کی نگرانی بھی کی گئی تھی۔یہ سب ایک مذہبی گروپ نیشن… Continue 23reading جاسوسی کے دوران ان کی پہلی بیوی سے طلاق ہوئی تو اس وقت عظیم باکسر محمد علی کیساتھ کیا ،کیا گیا ؟

’’ مشکل وقت آیا تو سب نے ہی آنکھیں پھیر لیں‘‘ اب میرا ’’گول ‘‘ کیا ہے ؟ سعید اجمل نے واضح اعلان کر دیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2016

’’ مشکل وقت آیا تو سب نے ہی آنکھیں پھیر لیں‘‘ اب میرا ’’گول ‘‘ کیا ہے ؟ سعید اجمل نے واضح اعلان کر دیا

لاہور( آن لائن ) قومی کرکٹ ٹیم کے آف اسپنر سعید اجمل نے کہ ہے کہ ساری توجہ اور فوکس پاکستان سپر لیگ پر ہے ، کوشش ہوگی کہ پی سی ایل میں عمدہ کارکردگی دکھا کر وہ دوبارہ پاکستانی کرکٹ ٹیم میں جگہ سنا سکوں ،’میں بالکل مایوس نہیں ہوں۔ میں نے پاکستان کے… Continue 23reading ’’ مشکل وقت آیا تو سب نے ہی آنکھیں پھیر لیں‘‘ اب میرا ’’گول ‘‘ کیا ہے ؟ سعید اجمل نے واضح اعلان کر دیا

کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا اسکور کارڈ،اور حیران کن جیت , جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے ،

datetime 18  دسمبر‬‮  2016

کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا اسکور کارڈ،اور حیران کن جیت , جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے ،

جوہانسبرگ ( آن لائن )کرکٹ سمیت دنیا بھر کے کھیلوں میں روز نت نئے اور انوکھے رونما ہونے کے ساتھ ساتھ ریکارڈ بک میں جگہ بناتے رہتے ہیں اور تاریخ کا حصہ بن جاتے ہیں۔اسی طرح کا ایک واقعہ جنوبی افریقہ کے انڈر19 سطح پر کھیلے گئے ایک میچ کے دوران اس وقت پیش آیا… Continue 23reading کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا اسکور کارڈ،اور حیران کن جیت , جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے ،

برسبین ٹیسٹ، پاکستان نے 490 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 2وکٹوں پر 70رنز بنا لئے

datetime 17  دسمبر‬‮  2016

برسبین ٹیسٹ، پاکستان نے 490 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 2وکٹوں پر 70رنز بنا لئے

برسبین(آئی این پی ) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان برسبین میں کھیلے گئے پہلے ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کے کھیل کے اختتام پر پاکستان نے میزبان ٹیم کے490 رنز کے ہدف کے تعاقب میں دووکٹوں کے نقصان پر 70رنز بنائے ،پاکستان کی جانب سے اظہر علی 41رنز جبکہ یونس خان صفر… Continue 23reading برسبین ٹیسٹ، پاکستان نے 490 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 2وکٹوں پر 70رنز بنا لئے

جو سپورٹ مجھے ملنی چاہیے تھی وہ نہیں ملی ٗسعید اجمل

datetime 17  دسمبر‬‮  2016

جو سپورٹ مجھے ملنی چاہیے تھی وہ نہیں ملی ٗسعید اجمل

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی مایہ ناز کرکٹر سعید اجمل نے کہا ہے کہ جو سپورٹ مجھے ملنی چاہیے تھی وہ نہیں ملی ۔بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وہ پاکستان سپر لیگ پر اپنی مکمل توجہ مرکوز کیے ہوئے ہیں اور ان کی کوشش ہوگی کہ پی سی ایل میں… Continue 23reading جو سپورٹ مجھے ملنی چاہیے تھی وہ نہیں ملی ٗسعید اجمل