پی سی بی تینوں فارمیٹس میں قومی کرکٹ ٹیم کا کپتان کس بلے باز کو مقرر کر رہا ہے؟ خبر رساں ادارے کی رپورٹ
لاہور(آئی این پی)اظہرعلی بطور ون ڈے کپتان پاکستان کرکٹ بورڈکے فیوچرپلان سے نکل چکے ہیں ،اس کا اعتراف چیئرمین پی سی بی نے اپنے تازہ انٹرویومیں کردیاہے۔بورڈ اس حوالے سے آسٹریلیاکے خلاف ون ڈے سیریز سے قبل ہی بڑااعلان کرسکتا ہے۔دنیامیں کرکٹ کی ایک معروف ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے شہریارخان نے کہاکہ بورڈکو… Continue 23reading پی سی بی تینوں فارمیٹس میں قومی کرکٹ ٹیم کا کپتان کس بلے باز کو مقرر کر رہا ہے؟ خبر رساں ادارے کی رپورٹ