جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

ہماری طلاق ہوئی ہے یا نہیں ؟؟ عامر خان نے واضح کر دیا

datetime 24  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (آئی این پی)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور ان کی اہلیہ کے درمیان اختلافات اس حد تک بڑھ چکے تھے کہ لگتا تھا کہ معاملہ علیحدگی پر ختم ہوگا، تاہم اب فریال مخدوم نے نئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرکے ان تمام افواہوں اور مبینہ سازشوں پر پانی پھیر دیا ہے۔دنیا کچھ بھی کہے،باکسر عامر خان اور ان کی اہلیہ فریال کی دنیا الگ ہی ہے، پہلے فریال کے سسر ،

 

دونوں میں جلد طلاق کے دعوے کرتے رہ گئے،مگر اس کے برعکس فریال اور عامر کی لواسٹوری چلتی رہی۔اس کے بعد قابل اعتراض ویڈیو بھی عامراورفریال کے پیارمیں حائل نہ ہوسکی۔ پاکستانی نژادبرطانوی باکسرکی اہلیہ نے سوشل میڈیاپرعامرخان کی نئی اوردلچسپ تصاویرپوسٹ کردیں۔تازہ ترین پوسٹس میں فریال نے اپنے شوہر، عامرخان کی آنکھوں کی تعریف کرتے ہوئے تصویر کو عنوان دیا ہے نیلی آنکھیں ۔ایک اور تصویر میں عامر خان اور اپنی بیٹی لیمائسا کے ساتھ کھیلتے ہوئے دکھایا ہے جبکہ ایک اور تصویر میں عامر خان کی جانب سے شب بخیر کا پیغام ہے۔یہ تصاویر فریال مخدوم نے اپنے اسنیپ چیٹ اکائونٹ سے شیئر کی ہیںجنہیں دیکھ کر کئی کیدل جلیں گے۔

موضوعات:



کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…