جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

پی سی بی کا اظہر علی کو ون ڈے کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ، نئے کپتان کا نام سامنے آگیا

datetime 24  جنوری‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)پی سی بی کا اظہر علی کو ون ڈے کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ، نئے کپتان کا نام سامنے آگیا
پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے اظہر علی کو ون ڈے کی کپتانی سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع کے مطابق بورڈ نے اظہر علی کی جگہ سرفراز احمد کو ون ڈے ٹیم کا کپتان مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بورڈ مشاورت کررہا ہے کہ اگر مصباح الحق نے مارچ سے پہلے اپنی

 

ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا تو اظہرعلی ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سونپی جائے گی۔بورڈ نے انتہائی فیصلہ آسڑیلیا کے ہاتھوں پاکستان کی ایک روزہ میچوں کی سیریز میں شکست کے بعد اٹھایا ہے۔ذرائع کے مطابق اظہرعلی کو دورہ آسٹریلیا کے بعد کپتانی سے ہٹا دیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…