پاکستان،آسٹریلیا تیسرا ون ڈے،تین اہم کھلاڑی میچ سے باہر
پرتھ(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اورآسڑیلیاکے درمیان جمعرات کےروزپرتھ میں کھیلے جانے والے تیسرے ایک روزہ میچ میں آسڑیلیاکے تین اہم کھلاڑی مچل سٹارک،مچل مارش اورکرس لین نہیں کھیل سکیں گے ۔کرکٹ آسڑیلیاکے مطابق مچل سٹارک نے پچھلے چھ ماہ میں بہت کرکٹ کھیلی ہے، انھیں مسلسل کھیلنے کے بعد آرام کی ضرورت ہے۔ دوسری جانب کندھے کی… Continue 23reading پاکستان،آسٹریلیا تیسرا ون ڈے،تین اہم کھلاڑی میچ سے باہر







































