جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

چار دن کی چاندنی پھر۔۔۔! قومی کرکٹ ٹیم ایک اور گہری کھائی میں پہنچ گئی

datetime 23  جنوری‬‮  2017 |

دبئی(آئی این پی) انٹر نیشنل کر کٹ کونسل (آئی سی سی ) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی،بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی کلین سوئپ مکمل کرکے نیوزی لینڈنے پاکستان نے پانچویں ٹیسٹ رینکنگ بھی چھین لی ہے، بنگلا دیش کے خلاف 9 وکٹ کی کامیابی نے کیویزکو ایک درجے ترقی دلا دی۔

کیویز نے بنگال ٹائیگرز سے سیریز بھی 2-0 سے جیت لی جس نے اسے رینکنگ میں 2 پوائنٹس کا حقدار بنا دیا، یوں نیوزی لینڈ کے مجموعی پوائنٹ 98 ہو گئے جو پاکستان سے ایک پوائنٹ زیادہ ہے۔ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق ایک سو بیس پوائنٹس کے ساتھ بھارت بدستور پہلے نمبر ایک سو نو پوائنٹس کے ساتھ آسٹریلیا دوسرے اور ایک سو سات پوائنٹس کے بعد جنوبی افریقا تیسرے نمبر پر ہے انگلینڈ کے ایک سو ایک پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…