پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

بھائی کی شادی ۔۔۔۔ عامر خان نے ایسا کام کر دیا جس کی کسی کو بھی امید نہ تھی

datetime 24  جنوری‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(آن لائن)بھائی کی شادی ۔۔۔۔ عامر خان نے ایسا کام کر دیا جس کی کسی کو بھی امید نہ تھی ، برطانوی میڈیا کا دعویٰ, باکسر عامر خان کے گھریلو اختلافات ایک بار پھر کھل کر سامنے آ گئے۔ باکسنگ چیمپئن نے اپنے بھائی ہارون خان کی شادی میں شرکت نہیں کی۔ انگلش میڈیا کے مطابق، برطانیہ کے شہر بولٹن میں باکسر ہارون خان اور عارفہ کی شادی کی تقریب ہوئی جس میں ایک ہزار سے

 

زائد مہمان شریک ہوئے۔تاہم عامر خان اور ان کی اہلیہ فریال مخدوم نے تقریب میں شرکت نہیں کی۔ عامر خان اپنے اگلے مقابلے کے لئے سان فرانسسکو میں ٹریننگ کر رہے ہیں۔ سابق چیمپئن کے خاندانی مسائل کا آغاز اس وقت ہوا جب ان کی اہلیہ فریال مخدوم نے سوشل میڈیا کے ذریعے سسرال والوں پر گھریلو تشدد کا الزام لگایا تھا۔جبکہ دوسری جانب باکسر عامر خان نے اپنی اور اہلیہ سے متعلق سوشل میڈیا پر تصاویر جاری کیں اور انہوں طلاق کے بارے واضح طور کہا کہ ہمارے درمیان کوئی طلاق نہیں ہوئی ،

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…