پی ایس ایل میں کرس گیل کس انتہائی قیمتی دھات سے بنے بلے سے کھیلیں گے ؟
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ویسٹ انڈیز کے مایہ نا ز بلے باز گرس گیل نے کہا ہے کہ وہ 50سال کا ہونے تک ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنا چاہتے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیزٹیم کے آل رائونڈر گریس گیل نے خواہش کا اظہار کیا ہے ان کی 9ماہ کی بیٹی کریسا لینا انہیں ابھی… Continue 23reading پی ایس ایل میں کرس گیل کس انتہائی قیمتی دھات سے بنے بلے سے کھیلیں گے ؟











































