پاکستان سپر لیگ کافائنل ،نجم سیٹھی نے پاکستانیوں کوخوشخبری سنادی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پی سی بی کی ایگزیکٹوکمیٹی کے چیرمین اورپاکستان سپر لیگ کے سربراہ نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ جائلز کلارک نے پاکستان میں سیکیورٹی کو قابل ستائش قرار دیا ، پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہی کھیلا جائے گا ، پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ وہ سٹیڈیم آ کر میچ دیکھیں۔ پاکستان… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ کافائنل ،نجم سیٹھی نے پاکستانیوں کوخوشخبری سنادی











































