نجم سیٹھی نے ہیرو بننے کیلئے بڑا نقصان کردیا،سابق کرکٹرز کا شدید ردعمل
لاہور(این این آئی)سابق کرکٹرز نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کا مبینہ طور پر اسپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کے خلاف جلد بازی میں لیے جانیوالا ایکشن پاکستان کرکٹ اور پی ایس ایل کی بدنامی کا باعث بنا ، نجم سیٹھی نے ہیرو بننے کے لئے جلد بازی کی ، لیگ کے بعد ایکشن… Continue 23reading نجم سیٹھی نے ہیرو بننے کیلئے بڑا نقصان کردیا،سابق کرکٹرز کا شدید ردعمل











































