شاہد آفریدی نے سب کے دل جیت لئے دبئی میں کس جگہ پہنچ گئے کہ مخالفین سمیت ہر کوئی داد دینے لگا
دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی دبئی میں پاکستانی مزدوروں سے ملنے کیلئے ایک زیر تعمیر سائٹ پر پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق شاہد خان آفریدی دبئی میں حصول روزگار کیلئے مقیم مزدوروں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے زیر تعمیر سائٹ پر پہنچ گئے اور وہاں ان کے ساتھ کھانا… Continue 23reading شاہد آفریدی نے سب کے دل جیت لئے دبئی میں کس جگہ پہنچ گئے کہ مخالفین سمیت ہر کوئی داد دینے لگا











































