عمر گل پی ایس ایل سے آؤٹ،وجہ بھی سامنے آگئی
دبئی ( آن لائن) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی عمر گل بازو میں انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے خلاف میچ میں وہاب ریاض کی ایک گیند عمر گل کے بازو پر جا لگی جس کے باعث ان کی… Continue 23reading عمر گل پی ایس ایل سے آؤٹ،وجہ بھی سامنے آگئی











































