آسٹریلوی اوپنر وارنر نے پاکستان کیخلاف میچ میں 40 سال بعد پاکستانی بلے بازکا ہی شاندار ریکارڈتوڑ دیا
سڈنی (این این آئی)آسٹریلین اوپنرز ڈیوڈ وارنر نے پاکستان کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 78 گیندوں پر سنچری مکمل کی اور لنچ سے قبل تین ہندسوں کی اننگز کھیلنے کرکٹ کی تاریخ کے پانچویں بلے باز بن گئے۔جارح مزاج آسٹریلین اوپنر نے سڈنی میں پاکستان کے خلاف سیریز کے تیسرے اور… Continue 23reading آسٹریلوی اوپنر وارنر نے پاکستان کیخلاف میچ میں 40 سال بعد پاکستانی بلے بازکا ہی شاندار ریکارڈتوڑ دیا