محمدعامر کے بعدسپاٹ فکسنگ ٹرائیکا کے ایک اور اہم کھلاڑی کی قومی ٹیم میں واپسی،کلیئرنس دیدی گئی
لاہور(آئی این پی)بدنام زمانہ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کے ماسٹر مائنڈ اور پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ کے پاکستانی ٹیم میں واپسی کے امکانات روشن ہوگئے ہیں۔ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ ٹیم میں سلمان بٹ کی شمولیت کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے سلیکشن کمیٹی کو کلیئرنس دے دی ہے۔اب یہ سلیکشن کمیٹی… Continue 23reading محمدعامر کے بعدسپاٹ فکسنگ ٹرائیکا کے ایک اور اہم کھلاڑی کی قومی ٹیم میں واپسی،کلیئرنس دیدی گئی