جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

بابراعظم نے سعید انورکا24سال کاریکارڈتوڑدیا

datetime 10  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گیانا(مانیٹرنگ ڈیسک)ویسٹ انڈیزکے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مایہ نازبیٹسمین بابراعظم نے سابق اوپنرسعید انورکاکم عمرمیں 5سنچریاں کرنے کاریکارڈ24سال بعد توڑدیاہے ۔تفیصلات کے مطابق بابر اعظم نے ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ون ڈے کے دوران اپنی 25ویں اننگز میں اپنے کیریئر کی 5ویں سنچری مکمل کی جس کے ساتھ ہی وہ کم ترین اننگز کھیل

کر 5ون ڈے سنچریاں مکمل کرنے والے دنیا کے دوسرے اور پاکستان کے تیز ترین بیٹسمینوں میں شامل ہوگئے ہیں جبکہ سابق اوپنرسعید انورنے 39اننگزمیں 5سنچریاں سکورکی تھیں جوکہ بابرعمرنے 22سال کی عمرمیں25اننگزمیں سکورکردی ہیں جبکہ عالمی فہرست میں بابراعظم سے آگے جنوبی افریقہ کے بیٹسمین کوئنٹن کاک ہیں جہوں نے 5سنچریاں صرف 19اننگزمیں سکورکررکھی ہیں ۔

موضوعات:



کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…