معروف کرکٹر عمران نذیر کرکٹ سے کیوں دور ہوگئے؟ڈاکٹرز اب ان کے بارے میں کیاکہتے ہیں؟افسوسناک انکشافات
لاہور(آئی این پی)ٹیسٹ کرکڑ عمران نذیر نے کہا ہے کہ ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق مزید چھ مہینے کرکٹ نہیں کھیل سکوں گا، وٹامن ڈی کی کمی ،بڑھتے ہوئے یوریک ایسڈاور کولیسڑول نے انھیں کرکٹ سے دور کر دیا ہے،جسم کے جوڑوں میں شدید درد اب بہت حد تک کم ضرور ہوا ہے البتہ ابھی… Continue 23reading معروف کرکٹر عمران نذیر کرکٹ سے کیوں دور ہوگئے؟ڈاکٹرز اب ان کے بارے میں کیاکہتے ہیں؟افسوسناک انکشافات