اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

چیمپئنز ٹرافی میں فیورٹ ہونے سے بھارت کا کیا بڑا نقصان ہوگا ؟

datetime 27  مئی‬‮  2017

چیمپئنز ٹرافی میں فیورٹ ہونے سے بھارت کا کیا بڑا نقصان ہوگا ؟

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ فیورٹ ہونے کے سبب چیمپئنز ٹرافی کے میچ میں پریشر بھارت پر ہو گا جبکہ ہمارے نوجوان کھلاڑیوں کے لئے اچھا کھیلنا اور بھارت کو ہرانا اصل ہدف ہو گا۔ سابق کپتان مصباح الحق نے کہا کہ وہ تمام باتیں… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی میں فیورٹ ہونے سے بھارت کا کیا بڑا نقصان ہوگا ؟

پاکستان کا خوف ہے یا ۔۔۔؟ بھارتی کرکٹ ٹیم نے میچ سے پہلے ہی کیا بیان دیدیا ؟

datetime 26  مئی‬‮  2017

پاکستان کا خوف ہے یا ۔۔۔؟ بھارتی کرکٹ ٹیم نے میچ سے پہلے ہی کیا بیان دیدیا ؟

ممبئی(این این آئی)بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے چیمپیئنز ٹرافی کو ورلڈ کپ سے زیادہ مشکل مقابلہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ ماہ ہونے والے ایونٹ میں بھارتی ٹیم کو اپنے ٹائٹل کے دفاع کیلئے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرنا ہو گا۔بھارت نے 2013 میں مہندرا سنگھ دھونی کی زیر قیادت چیمپیئنز… Continue 23reading پاکستان کا خوف ہے یا ۔۔۔؟ بھارتی کرکٹ ٹیم نے میچ سے پہلے ہی کیا بیان دیدیا ؟

’’پاکستان زندہ باد ‘‘ نئی تاریخ رقم ہو گئی

datetime 26  مئی‬‮  2017

’’پاکستان زندہ باد ‘‘ نئی تاریخ رقم ہو گئی

کراچی(این این آئی) انٹر کلب کرکٹ چمپئن شپ میں شکارپور سے تعلق رکھنے والے کلب کرکٹر نے ایک روزہ میچ میں ناقابل شکست ٹرپل سنچری بنا کر نئی تاریخ رقم کردی۔اوپننگ بلے باز بلال ارشاد نے پی سی بی فضل محمود انٹر کلب کرکٹ چمپئن شپ میں نو چھکوں اور 42 چوکوں کی مدد سے… Continue 23reading ’’پاکستان زندہ باد ‘‘ نئی تاریخ رقم ہو گئی

چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ سے ڈراپ ہونے کے بعد عمراکمل دل کی بات زبان پرلے آئے ،پی سی بی کے تین عہدیداروں پرسوالیہ نشان لگادیا

datetime 26  مئی‬‮  2017

چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ سے ڈراپ ہونے کے بعد عمراکمل دل کی بات زبان پرلے آئے ،پی سی بی کے تین عہدیداروں پرسوالیہ نشان لگادیا

برمنگھم (آن لائن) عمر اکمل نے اچانک ان فٹ قرار دیے جانے پر دبے لفظوں میں احتجاج ریکارڈ کرا دیا۔ایک انٹرویو میں عمر اکمل نے کہا کہ پاکستان میں انضمام الحق، مشتاق احمد اور ٹرینر صبور نے میرا فٹنس ٹیسٹ لیا تھا تو کیا ان کے ساتھ سیاست ہورہی ہے؟ انھوں نے کہا کہ میں… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی اسکواڈ سے ڈراپ ہونے کے بعد عمراکمل دل کی بات زبان پرلے آئے ،پی سی بی کے تین عہدیداروں پرسوالیہ نشان لگادیا

، چیمپئنر ٹرافی،ریٹنگ کا ہار جیت سے کوئی تعلق نہیں ہوتا ،مصباح الحق نے بھارت سے میچ جیتنے کانسخہ بتادیا

datetime 25  مئی‬‮  2017

، چیمپئنر ٹرافی،ریٹنگ کا ہار جیت سے کوئی تعلق نہیں ہوتا ،مصباح الحق نے بھارت سے میچ جیتنے کانسخہ بتادیا

لاہور (این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے کہاکہ پاکستانی ٹیم روایتی حریف بھارت کو شکست دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے ،پاکستان اوربھارت کے درمیان ہاکی کا میچ ہو یا کرکٹ کا ہمیشہ ٹف ہی ہوتا ہے ، چیمپئنر ٹرافی میں دباؤ برداشت کرنے اور اچھا کھیل پیش کرنے… Continue 23reading ، چیمپئنر ٹرافی،ریٹنگ کا ہار جیت سے کوئی تعلق نہیں ہوتا ،مصباح الحق نے بھارت سے میچ جیتنے کانسخہ بتادیا

میری اہلیہ نے غصے میں آکرٹی وی کیوں توڑڈالاتھا؟،شاہد آفریدی نے خودہی بڑاانکشاف کردیا

datetime 25  مئی‬‮  2017

میری اہلیہ نے غصے میں آکرٹی وی کیوں توڑڈالاتھا؟،شاہد آفریدی نے خودہی بڑاانکشاف کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق کپتان شاہد آفریدی نے انکشاف کیاہے کہ میری اہلیہ نے ایک مرتبہ غصے میں آکرٹی وی توڑڈالاتھا۔تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی نے انکشاف کیاہے کہ ایک مرتبہ میری اہلیہ نے ٹی وی غصے میں آکرٹی وی توڑڈالاتھا۔انہوں نے بتایاکہ میری اہلیہ بھارتی ڈرامے دیکھاکرتی تھی اوریہ مجھے بالکل پسند نہیں تھا۔شاہد… Continue 23reading میری اہلیہ نے غصے میں آکرٹی وی کیوں توڑڈالاتھا؟،شاہد آفریدی نے خودہی بڑاانکشاف کردیا

’’پاکستان کرکٹ بورڈ کا اگلا چیئرمین کون؟‘‘بالآخر اہم شخصیت کے نام کی منظوری دیدی گئی

datetime 25  مئی‬‮  2017

’’پاکستان کرکٹ بورڈ کا اگلا چیئرمین کون؟‘‘بالآخر اہم شخصیت کے نام کی منظوری دیدی گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کی گورننگ باڈی نے نجم سیٹھی کو آئندہ چیئرمین بنانے کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق 16اگست 2017کو چیئرمین پی سی بی شہریار خان کی ریٹائرمنٹ کے بعد بورڈ کا چیئرمین بنانے کیلئے گورننگ باڈی نے نجم سیٹھی کے نام کی منظوری دیدی ہے۔ وہ موجودہ سربراہ شہریار خان کی مدت… Continue 23reading ’’پاکستان کرکٹ بورڈ کا اگلا چیئرمین کون؟‘‘بالآخر اہم شخصیت کے نام کی منظوری دیدی گئی

 کرکٹرز کی شرٹس پر لکھے ان نمبرز کا کیا مطلب ہوتا ہے؟

datetime 25  مئی‬‮  2017

 کرکٹرز کی شرٹس پر لکھے ان نمبرز کا کیا مطلب ہوتا ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انتخابات میں کامیابی ، سیاسی مشکلات اور اہم عہدوں اور وزارتوں کیلئے پیروں ، فقیروں سے رابطے اور ان کے مشوروں پر عمل کیلئے سیاستدان مشہور ہیں۔ آصف زرداری کے پیر ، پیر اعجاز یا عمران خان کی پیرنی پنکی بی بی نے حالیہ دنوں میں بہت شہرت حاصل کی مگر آپ یہ… Continue 23reading  کرکٹرز کی شرٹس پر لکھے ان نمبرز کا کیا مطلب ہوتا ہے؟

جان خطرے میں ۔۔برمنگھم میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ۔۔۔ وجہ انتہائی تشویشناک

datetime 25  مئی‬‮  2017

جان خطرے میں ۔۔برمنگھم میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ۔۔۔ وجہ انتہائی تشویشناک

برمنگھم(این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کی انتظامیہ نے ٹیم کی سیکیورٹی بڑھانے اور ہوٹل تبدیل کرنے کا مطالبہ کردیا ہے جس کے بعد برمنگھم میں پاکستانی ٹیم کی سیکورٹی میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ پاکستانی ٹیم کے منیجر طلعت علی نے آئی سی سی حکام سے کہا تھا کہ مانچسٹر کے واقعہ کے بعد… Continue 23reading جان خطرے میں ۔۔برمنگھم میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ۔۔۔ وجہ انتہائی تشویشناک