فہیم اشرف کی فائنل الیون میں شمولیت کا کیس مزیدمضبوط ہوگیا،اس کھلاڑی کو کیوں کھلایاجانا چاہئے؟ جانیئے
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی آل رائونڈر فہیم اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان کی طرف سے کھیلنا میری خواہش تھی جواب تکمیل تک پہنچ گئی ہے ۔انہوں نے کہاکہ جب میں پاکستانی ٹیم کے دوسری ٹیموں کے ساتھ میچوں کے دوران پاکستانی کرکٹرزکودیکھتاتھاتومیرے دل میں بھی یہی خواہش پیدا ہوتی تھی کہ میں بھی پاکستان کی نمائندگی… Continue 23reading فہیم اشرف کی فائنل الیون میں شمولیت کا کیس مزیدمضبوط ہوگیا،اس کھلاڑی کو کیوں کھلایاجانا چاہئے؟ جانیئے











































