معروف بھارتی کھلاڑی نے موت کو گلے لگا لیا ۔۔ بھارتی فضا افسردہ
ممبئی (این این آئی)بھارتی خواتین ہاکی ٹیم کی کھلاڑی جیوتی گپتا نے موت کو گلے لگالیا۔ابتدائی تحقیقات کے بعد ان کی موت کی وجہ کو خودکشی قرار دیا جارہا ہے ٗان کی لاش روہتک ریلوے لائن پر پڑی ملی ٗوہ سونی پت کی رہنے والی تھیں۔حادثے کے بعد ٹرین ڈرائیور نے پولیس کو مطلع کیا… Continue 23reading معروف بھارتی کھلاڑی نے موت کو گلے لگا لیا ۔۔ بھارتی فضا افسردہ