ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

ساری توجہ نومبر میں ہونے والی فائٹ پر ہے,باکسر عامر خان

datetime 3  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) باکسر عامر خان کی نےکہاہےکہ ساری توجہ نومبر میں ہونے والی فائٹ پر ہے۔عامر خان باکسنگ اکیڈمی کا پہلا دورہ کرنے کے بعد انہوں نے میڈیا کو بتایا کہ وہ اکیڈمی میں نو جوان باکسرز کو تربیت دینے آئے ہیں ۔ وہ انٹرنیشنل باکسنگ پاکستان میں لانے کی کوشش کررہے ہیں ۔ ان کی اکیڈمی ہر پاکستانی کیلئے ہے ۔عامر خان نے بتایا کہ اکیڈمی کا جم دو سال پرانا اور ٹیم بہترین ہے ۔

جم میں تین خواتین باکسر بھی ہیں اور پاک آرمی کے آٹھ باکسر زیر تربیت ہیں ۔عامر خان نے یہ بھی بتایا کہ اسپین باکسنگ ٹورنامنٹ میں پاکستان کی نمائندگی اسلام آباد کے عثمان خان کررہے ہیں ۔واضح رہے کہ لندن : برطانوی اخبار کے مطابق باکسنگ فائٹس میں خطیر رقم سمیٹنے والے برطانوی باکسر عامر خان فریال مخدوم سے لڑائی میں آدھی دولت ہارسکتے ۔باکسنگ رنگ میں شاندار کامیابیاں اور بے حساب دولت کمائی عامر خان تیس ملین پاؤنڈز کے مالک بن گئے، مگر پاکستانی نژاد برطانوی باکسر کو فریال مخدوم سے علیحدگی کافی مہنگی پڑنے والی ہے ۔چوٹی کے وکیل ہیرولڈ والکر نے دعوٰی کیا ہے کہ عامر خان کو اپنی نصف دولت یعنی پندرہ ملین پاونڈز فریال مخدوم کو ادا کرنا پڑسکتے ہیں ۔فریال مخدوم عامر خان کے دوسرے بچے کی ماں بھی بننے والی ہیں، اس سے پہلے فریال اور عامر کے درمیان صلح صفائی کی خبریں بھی گرم رہی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…