’’میں چور ہوں تو تم بھی تو چور ہو‘‘شاہد آفریدی نے اہم تقریب میں سیاستدانوں کو روند ڈالا،زبیرعمر،فاروق ستر،مصطفی کمال سمیت دیگر سیاستدان بھی موجود تھے،حیرت انگیزردعمل
کراچی(آئی این پی) مایہ ناز آل رانڈر اور سابق کپتان شاہد آفریدی نے ایک بار پھر سیاست اور سیاستدانوں کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا ۔ انہوں نے کہا کہ سیاست دان ٹاک شوز پر بیٹھ کر ایک دوسرے پر تنقید کرتے ہیں جس سے عوام میں غلط پیغام پہنچتا ہے۔ٹاک شوز میں سیاست دان… Continue 23reading ’’میں چور ہوں تو تم بھی تو چور ہو‘‘شاہد آفریدی نے اہم تقریب میں سیاستدانوں کو روند ڈالا،زبیرعمر،فاروق ستر،مصطفی کمال سمیت دیگر سیاستدان بھی موجود تھے،حیرت انگیزردعمل











































