بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاک فو ج نے شمالی وزیر ستان میں خیر سگالی میچ کروانے کا اعلان کردیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (آن لائن)پاک فو ج نے شمالی وزیر ستان میں خیر سگالی میچ کروانے کا اعلان کردیا، پاکستان الیون اور برطانیہ میڈیا الیون کے درمیان کرکٹ میچ کل میرانشاہ میں کھیلا جائے گا ،میچ براہ راست دکھایا جائے گا ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اس میچ کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ یہ مقابلہ کل جمعرات کو شمالی وزیر ستان کے علاقے میرانشاہ میں پاکستان اور

برطانوی میڈیا الیون کے درمیان کھیلا جائے گا کرکٹ میچ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی خصوصی ہدایت پر کروایا جارہا ہے جس کے مقصد دنیا کو پاکستا ن میں واپس آنے والے امن سے روشناس کروانا ہے۔پاکستانی ٹیم میں عمر گل ، مشتاق احمد، ریاض آفریدی،وجاہت اللہ واسطی ،انضمام الحق،کامران اکمل، یونس خان ، جنید خان اورشاہد آفریدی سمیت دیگر کھلاڑی شامل ہوں گے ،یہ میچ شمالی وزیر ستان اور پشاور زلمی کے تعاون سے ہوگا ۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…