اسلام آباد/لاہور (این این آئی ) وزارت بین الصوبائی رابطہ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی 2015-16میں ٹیکس ادائیگی کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردیں جس کے تحت کھلاڑیوں سے6کروڑساڑھے8لاکھ روپے سے زائدٹیکس وصولی کی گئی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپنر ذوالفقاربابر نے12لاکھ 55 ہزار 774روپے ،شاہد آفریدی نے 34 لاکھ 28 ہزار 450 روپے ،سعید اجمل نے 8لاکھ 35 ہزار 20 روپے،
ناصر جمشید نے 22 ہزار 260 روپے ،محمد سمیع نے 8 لاکھ 56 ہزار 542 روپے،محمد عرفان نے17 لاکھ 93 ہزار 465 روپے ،اظہر علی نے 21 لاکھ 68 ہزار 179 روپے،احمد شہزاد نے 8 لاکھ 77 ہزار 800 روپے ،اسد شفیق نے 17 لاکھ 85 ہزار 149 روپے ،بابر اعظم نے 10 لاکھ 53 ہزار 225 روپے ،خالد لطیف نے 8 لاکھ 7 ہزار 325 روپے ،محمد عامر نے 8 لاکھ 5 ہزار روپے ،سرفراز احمد نے 37 لاکھ 87 ہزار 215 روپے ،محمد حفیظ نے 36 لاکھ 77 ہزار 54 روپے ،مصباح الحق نے 30 لاکھ 17 ہزار 447 روپے جبکہ کچھ کھلاڑیو ں نے ٹیکس ادا کرنا جن میں فاسٹ بولر وہاب ریاض اور یاسر شاہ ،عثمان خان شنواری، عثمان صلاح الدین ،محمدرضوان،محمد عباس ،اظہر علی،بابر اعظم، بلال آصف،فہیم اشرف شامل ہیں جبکہ شعیب ملک،سہیل خان،عمر امین ،سمیع اسلم،سرفرازاحمد،شاداب خان،شان مسعود ،راحت علی،رمان رئیس ،محمدعامر،محمدحفیظ،محمدحسن،