قسمت میں ہوگا تو اگلے مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیں گے، حارث رئوف
نیویارک(این این آئی)قومی ٹیم کے فاسٹ بالر حارث رئوف نے کہا ہے کہ ہمارا فوکس صرف اگلے میچ پر ہے، ایونٹ میں اپنا آخری میچ جیتنے کی پوری کوشش کریں گے، باقی قسمت میں اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کرنا ہوگا تو انشاللہ ضرور کریں گے۔امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی20 ورلڈکپ میں… Continue 23reading قسمت میں ہوگا تو اگلے مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیں گے، حارث رئوف