ہفتہ‬‮ ، 07 دسمبر‬‮ 2024 

بابر اعظم کو فارم میں واپس آنے کیلئے کوہلی کی پیروی کرنے کا مشورہ

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی (این این آئی) سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے سابق پاکستانی کپتان بابر اعظم کو فارم میں واپس آنے کیلئے مفید مشورہ دے دیا۔ رکی پونٹنگ نے بابر اعظم کو فارم میں واپس آنے کیلئے بریک لینے کا مشورہ دیا اور کہا کہ بابر اعظم فارم میں واپسی کیلئے ویرات کوہلی کا طریقہ کار دیکھیں، ویرات نے اپنے آپ کو تروتازہ کرنے کیلئے کرکٹ سے وقفہ لیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ بابر کو بھی کچھ عرصے کیلئے کرکٹ سے دوری اختیار کرنی چاہئے، بابر کو ایسا راستہ نکالنا چاہئے کہ فارم میں واپس آکر ٹیسٹ ٹیم میں جگہ بنائیں۔واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ مسلسل کپتان تبدیل کر رہا ہے، ایک دن شاہین پھر بابر اور اب رضوان پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی کر رہے ہیں۔



کالم



چھوٹی چھوٹی باتیں


اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…