اسٹیون اسمتھ کے لگاتار4کلینڈائیرمیں ایک ہزار رنز، دنیا کے دوسرے بلے بازبن گئے
پرتھ (آئی این پی)آسٹریلوی کپتان اسٹیون اسمتھ نے پرتھ میں کھیلے گئے تیسرے ایشز ٹیسٹ میں آسٹریلیاکی پہلی اننگزمیں اپنی239رنزکی اننگزکا 112 واں رن مکمل کیا تو وہ2017 میں اس کے ایک ہزار رنز بھی مکمل ہوگئے۔ یہ مسلسل چوتھا سال ہے کہ وہ ٹیسٹ میچوں میں ایک ہزار رنز کا سنگ میل عبورکررہے ہیں۔… Continue 23reading اسٹیون اسمتھ کے لگاتار4کلینڈائیرمیں ایک ہزار رنز، دنیا کے دوسرے بلے بازبن گئے











































