بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

جیمز اینڈرسن کو ٹیسٹ میں کرٹنی واش کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ توڑنے کیلئے دو وکٹیں درکار

datetime 20  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میلبورن(سی پی پی)انگلش فاسٹ بائولر جیمز اینڈرسن کو ٹیسٹ میں سابق ویسٹ انڈین کپتان کرٹنی واش کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ توڑنے کیلئے دو وکٹیں درکار ہیں۔ اس طرح وہ ٹیسٹ میں زیادہ وکٹیں لینے والے دنیا کے پانچویں بائولر بن جائیں گے۔ جیمز اینڈرسن اب تک 132 میچوں میں 518 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں جبکہ ویسٹ انڈیز کے

سابق فاسٹ بائولر کرٹنی واش کی وکٹوں کی تعداد 519 ہے۔ توقع ہے کہ جیمز اینڈرسن ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ میں کرٹنی واش کو پیچھے چھوڑتے ہوئے زیادہ وکٹیں لینے والوں کی فہرست میں پانچویں نمبر پر آجائیں گے۔ واضح رہے کہ ٹیسٹ میں سری لنکا کے سابق سپنر متایا مرلی دھرن 800 وکٹوں کے ساتھ سرفہرست ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…