ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

لیونل میسی نے ہسپانوی فٹبال لیگ لالیگا کے ٹاپ اسکورر اور سیزن 16-2017 کے بہترین کھلاڑی کے ایوارڈز اپنے نام کر لیے

datetime 20  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیونس آئرس(این این آئی) ارجنٹائن اور بارسلونا کے عالمی شہرت یافتہ اسٹار لیونل میسی نے ہسپانوی فٹبال لیگ لالیگا کے ٹاپ اسکورر اور سیزن 16-2017 کے بہترین کھلاڑی کے ایوارڈز اپنے نام کر لیے۔ارجنٹائن کے اسٹرائیکر نے گزشتہ سیزن میں لالیگا فٹ بال لیگ میں 37 گولز کیے تھے اور یہ چوتھا موقع تھا کہ انہوں نے لا لیگا میں سب سے زیادہ اسکور کیے جبکہ پانچویں مرتبہ بہترین کھلاڑی کا ایوارڈز

جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔مارکا فٹ بال ایوارڈز کی تقریب کے موقع پر میسی نے اپنے بیان میں کہا کہ لالیگا ٹاپ اسکورر اور سیزن کے بہترین کھلاڑی کے ایوارڈز جیتنے پر بے حد خوشی ہوئی۔انہوں نے کہا کہ میری ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ عمدہ کارکردگی دکھا کر اپنی ٹیم کو فتوحات دلانے میں کردار ادا کروں اور تمام ٹائٹلز کیلئے بھرپور فائٹ کرنا میرا مشن ہے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…