انضمام الحق کا بھتیجا ہونے کی وجہ سے زیادہ دبا ئوہوتا ہے، امام الحق
لاہور(آئی این پی)قومی کر کٹ ٹیم کے نوجوان بلے باز امام الحق نے کہا ہے کہ چیف سلیکٹر انضمام الحق کے بھتیجے ہونے کی وجہ سے ان پر زیادہ دبا وہوتا ہے تاہم اسی وجہ سے انہیں بہتر سے بہتر کارکردگی دکھانے کا اضافی حوصلہ ملتا ہے۔اپنے ایک تازہ انٹرویو میںانہوں نے کہا کہ وہ… Continue 23reading انضمام الحق کا بھتیجا ہونے کی وجہ سے زیادہ دبا ئوہوتا ہے، امام الحق