پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ٹی ٹین لیگ نے تمام ریکارڈ توڑ دئیے،کتنے ملین افراد نے میچز دیکھے

datetime 23  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی ( آن لائن ) شارجہ کرکٹ گراونڈ پر کھیلی گئیٹی ٹین لیگ کو تمام شائقین کرکٹ نے بے حد پسند کیا، ساتھ ہی یہ کرکٹ کے شوقین افراد کے لیے تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہوئی۔اس لیگ میں دنیائے کرکٹ کے کئی نامور اور بڑے نام بھی بھی شامل تھے ان نامور کھلاڑیوں میں بوم بوم شاہد آفریدی ، بھارتی سابق اوپنر وریندر سہواگ، پاکستان کے مایہ ناز بلے باز شعیب ملک، پاکستان کے سب سے کامیاب ٹیسٹ کپتان مصباح الحق،

ابھرتے ہوئے نوجوان بالر حسن علی، بنگلادیشی اوپنر تمیم اقبال، انگلش کپتان این مورگن اور ویسٹ انڈین آل رانڈر ڈووین براو شامل تھے۔اس لیگ کے دوران لولی وڈ اور بولی وڈ کے بڑے بڑے نام بھی سپورٹ کے لیے شارجہ کے میدان میں نظر آئے۔ ان بڑے ناموں میں ابرار الحق، عدنان صدیقی، بپاشا باسو، فہد مصطفی، ہمایوں سعید، حمائمہ

ملک، کپل شرما، کِرتی سنن، سشمیتا سین، سنی لیون، زرین خان، مہوش حیات، ماروہ اور عروہ حسین اور دیگر شامل تھے۔اس ایونٹ میں جہاں بلے بازوں نے چھکوں اور چوکوں سے مداحوں کا خون گرمایا وہیں اس ایونٹ کو 2 اشعاریہ 8 ملین افراد نے آن لائن دیکھا جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔یاد رہے اس سے قبل پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان ستمبر میں ہونے والے آزادی کپ کے مقابلوں کو 1 اشعاریہ 1 ملین لوگوں نے آن لائن دیکھا تھا۔ ۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…