منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

آسٹریلوی ویمنز بگ بیش لیگ میں (آج) ہفتہ کو دو میچ کھیلے جائینگے

datetime 22  دسمبر‬‮  2017 |

برسبین (این این آئی)آسٹریلوی ویمنز بگ بیش لیگ میں (آج) ہفتہ کو دو میچ کھیلے جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق خواتین بگ بیش لیگ کے تیسرے ایڈیشن میں (آج) ہفتہ کو دو میچ کھیلے جائینگے جس کے پہلے میچ میں سڈنی

سکسرز اور ہوبارٹ ہریکینز کی ٹیمیں سڈنی کے مقام پر آمنے سامنے ہونگی ٗ دوسرے میچ میں برسبین ہیٹ اور میلبورن رینیگیڈز کی ٹیمیں میلبورن کے مقام پر پنجہ آزما ہونگی۔لیگ میں سیمی فائنلز اور فائنل سمیت 59 میچز کھیلے جائینگے۔ لیگ کا فائنل میچ 4 فروری 2018ء میں کھیلا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…