بھارتی ٹیم کی وکٹری پریڈ، متعدد شہریوں کی حالت اور گاڑیاں خراب
نئی دہلی (این این آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے والی بھارتی کرکٹ ٹیم کے ممبئی میں شاندار استقبال کے دوران کئی شہریوں کی حالت خراب ہو گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق میرین ڈرائیو پر بھارتی ٹیم کے کھلاڑیوں کی وکٹری پریڈ ہوئی، جہاں شہریوں کی بہت بڑی تعداد موجود تھی جس کے باعث کئی لوگوں کو… Continue 23reading بھارتی ٹیم کی وکٹری پریڈ، متعدد شہریوں کی حالت اور گاڑیاں خراب