پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

بہترین پلیئنگ الیون کیلئے اچھے کھلاڑی تلاش کر رہے ہیں، محمد رضوان

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برسبین (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ بہترین پلیئنگ الیون تشکیل دینے کیلئے اچھے کھلاڑی تلاش کر رہے ہیں۔برسبین میں پہلے ٹی20 میچ میں شکست کے بعد گفتگو کرتے ہوئے محمد رضوان نے کہا کہ پورا میچ بڑا تیز تھا، میکسویل نے بڑی اچھی بیٹنگ کی، بولرز نے پوری جان لڑائی ہے، ان پر پورا اعتماد ہے، اس طرح کے میچ میں کسی چیز کی پیشگوئی نہیں کر سکتے۔

محمد رضوان نے کہا کہ ٹیم میں کمزوریاں ہیں، جیتتے ہیں تب بھی اپنی غلطیوں کو دیکھتے ہیں، میکسویل کی گیم ہی ایسی ہے چاہے ون ڈے ہو یا ٹی ٹوئنٹی میچ ہو، ان کی بیٹنگ نے میچ میں فرق ڈالا۔قومی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ آسٹریلیا کو کم رنز تک محدود کرنے کیلئے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا۔واضح رہے کہ آسٹریلیا نے پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان کو با?سانی 29 رنر سے ہرادیا، 94 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم 9 وکٹوں کے نقصان پر 64 رنز بناسکی۔بارش سے متاثرہ میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 7 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 93 رنز بنائے تھے۔



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…