اتوار‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2026 

کرکٹ کے بعد بھارت کا کبڈی ٹیم بھی پاکستان بھیجنے سے انکار

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2024 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارت نے اپنی کبڈی ٹیم کو بھی پاکستان بھیجنے سے انکار کر دیا۔پاکستان اور بھارت کی کبڈی ٹیموں کے درمیان کرتار پور، گجرات اور لاہور میں کبڈی میچز رکھے گئے تھے اور اس سلسلے کا پہلا میچ 19 نومبر کو کرتار پور میں کھیلا جانا تھا۔پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکریٹری محمد سرور نے بتایا کہ بھارتی کبڈی حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ وہ میچز کے لیے پاکستان نہیں آ رہے، انہیں اس حوالے سے اجازت نہیں ملی۔

محمد سرور نے کہا کہ بھارت کا نہ آنا افسوس ناک ہے، میچز کے لیے پاکستان ٹیم نے بہت تیاری کی تھی اب پاکستان کے کھلاڑیوں کے درمیان کرتار پور میں نمائشی میچ کھیلا جائے گا۔واضح رہے کہ بھارت نے اپنی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو بھی تاحال این او سی جاری نہیں کیا ہے۔بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے 23 نومبر سے پاکستان میں شروع ہونے والے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کرنی ہے۔یاد رہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھی بھارت نے پاکستان آنے سے انکار کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…