جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

ایشیا ہاکی کپ سپر فور مرحلہ، بھارت پاکستان کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2017

ایشیا ہاکی کپ سپر فور مرحلہ، بھارت پاکستان کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

ڈھاکا (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈھاکا میں کھیلے جانے والے ایشیا کپ کے سپر فور مرحلہ میں بھارت نے پاکستان کو 4-0 گول سے ہرا دیا،پاکستانی ٹیم بھارت کے خلاف کوئی گول نہ کر سکی۔ اس طرح پاکستان ایشیا کپ کے فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گیاہے، کل پاکستان تیسری پوزیشن کے لیے میچ کھیلے گا،… Continue 23reading ایشیا ہاکی کپ سپر فور مرحلہ، بھارت پاکستان کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

شعیب ملک بھی روایتی شوہروں کی طرح بیوی سے ڈرنے والے شوہر نکلے

datetime 21  اکتوبر‬‮  2017

شعیب ملک بھی روایتی شوہروں کی طرح بیوی سے ڈرنے والے شوہر نکلے

لاہور(این این آئی)قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک بھی روایتی شوہروں کی طرح بیوی سے ڈرنے والے شوہر نکلے۔کرکٹر شعیب ملک، وقار یونس اور رمیز راجہ کے ساتھ ایک انٹرویو میں کافی خوشگوار موڈ میں نظر آئے اور جب اس دوران شریک حیات کی بات چلی تو شعیب ملک کی حس مزاح پھڑک اٹھی۔شعیب… Continue 23reading شعیب ملک بھی روایتی شوہروں کی طرح بیوی سے ڈرنے والے شوہر نکلے

کبڈی کھیلتا تھا ٗبھائی نے کرکٹ کی طرف رکھا ٗ حسن علی

datetime 21  اکتوبر‬‮  2017

کبڈی کھیلتا تھا ٗبھائی نے کرکٹ کی طرف رکھا ٗ حسن علی

دبئی (این این آئی)پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی نے کہاہے کہ کبڈی کھیلتا تھا ٗبھائی نے کرکٹ کی طرف رکھا ۔ایک انٹرویو میں انہوںنے کہا کہ عالمی نمبر ایک بولر بننے کی انھیں بہت زیادہ خوشی ہے۔اللہ کا شکر ہے کہ اس نے اتنی عزت بخشی ہے کہ میں آج دنیا کا نمبر ایک بولر… Continue 23reading کبڈی کھیلتا تھا ٗبھائی نے کرکٹ کی طرف رکھا ٗ حسن علی

بکیز کی پاکستانی کھلاڑی کو جال میں پھنسانے کی کوشش ناکام یہ کھلاڑی کون ہے، ایسا نام سامنے آگیا کہ سب کے ہوش اڑ گئے

datetime 21  اکتوبر‬‮  2017

بکیز کی پاکستانی کھلاڑی کو جال میں پھنسانے کی کوشش ناکام یہ کھلاڑی کون ہے، ایسا نام سامنے آگیا کہ سب کے ہوش اڑ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دبئی میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کے ساتھ بکیز کا رابطہ، بڑی پیشکش ، کھلاڑی نے ٹیم مینجمنٹ کو بکیز کے رابطوں سے متعلق آگاہ کردیا، خواب خرگوش کے مزے لیتی ٹیم مینجمنٹ کی دوڑیں لگ گئیں، سخت انتظامات کے باوجود کھلاڑیوں سے غیر متعلقہ افراد کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری۔ نجی… Continue 23reading بکیز کی پاکستانی کھلاڑی کو جال میں پھنسانے کی کوشش ناکام یہ کھلاڑی کون ہے، ایسا نام سامنے آگیا کہ سب کے ہوش اڑ گئے

اسپاٹ فکسنگ سیکنڈل، وہی ہوا جس کا ڈرتھا،پی سی بی نے ہنگامی قدم اٹھا لیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2017

اسپاٹ فکسنگ سیکنڈل، وہی ہوا جس کا ڈرتھا،پی سی بی نے ہنگامی قدم اٹھا لیا

کراچی ( آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلادیش پریمیئر لیگ کے دوران فکسنگ میں ملوث تین پاکستانی کھلاڑیوں کے نام سامنے آنے کے بعد ان کے خلاف کیس کھولنے پر غور شروع کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کے خلاف اسپاٹ فکسنگ کا الزام ثابت… Continue 23reading اسپاٹ فکسنگ سیکنڈل، وہی ہوا جس کا ڈرتھا،پی سی بی نے ہنگامی قدم اٹھا لیا

کشمیریوں کیساتھ ناروا سلوک، پی سی بی حکام بھارتیوں سے بھی دو ہاتھ آگے، سر عام شناختی کارڈز کی بے حرمتی کلب ممبران اور کھلاڑیوں سے گالم گلوچ

datetime 21  اکتوبر‬‮  2017

کشمیریوں کیساتھ ناروا سلوک، پی سی بی حکام بھارتیوں سے بھی دو ہاتھ آگے، سر عام شناختی کارڈز کی بے حرمتی کلب ممبران اور کھلاڑیوں سے گالم گلوچ

ہٹیاں بالا(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہٹیاں بالا آئے نمانئدگان ڈان بن گئے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ہٹیاں بالا آئے سکرونٹی ٹیم کے نمائندگان کی کلب ممبران اور کھلاڑیوں کے ساتھ نارواسلوک ،بدتمیزی،گالم گلوچ قومی شناختی کارڈ اٹھا کر پھینک دیئے عرصہ پچاس سال سے کرکٹ کے لیئے دن رات ایک کرنے… Continue 23reading کشمیریوں کیساتھ ناروا سلوک، پی سی بی حکام بھارتیوں سے بھی دو ہاتھ آگے، سر عام شناختی کارڈز کی بے حرمتی کلب ممبران اور کھلاڑیوں سے گالم گلوچ

کھلاڑیوں کو ایک بار پھرپھنسانے کی سازش پاکستانی کرکٹرز سے سپاٹ فکسرز نے رابطہ کیا تو کرکٹرز نے جواب میں کیا کام کر دیا!!!

datetime 21  اکتوبر‬‮  2017

کھلاڑیوں کو ایک بار پھرپھنسانے کی سازش پاکستانی کرکٹرز سے سپاٹ فکسرز نے رابطہ کیا تو کرکٹرز نے جواب میں کیا کام کر دیا!!!

لاہور(آئی این پی)اس بات کے ناقابل تردید اور ٹھوس شواہد موجود ہیں کہ اب بھی انٹر نیشنل سٹے بازوں کا ما فیا پاکستانی کرکٹرز کے تعاقب میں ہے اور ان کی چالیں برقرار ہیں۔دبئی میں اس سال فروری میں پاکستان سپر لیگ اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل منظر عام پر آنے کے بعد پاکستانی ٹیم کا ہوٹل… Continue 23reading کھلاڑیوں کو ایک بار پھرپھنسانے کی سازش پاکستانی کرکٹرز سے سپاٹ فکسرز نے رابطہ کیا تو کرکٹرز نے جواب میں کیا کام کر دیا!!!

’’یہ شخص ہمارے ساتھ یہ شرمناک کام کرتا رہا‘‘ پاکستانی خواتین کھلاڑیوں کا کوچ پر سنگین الزام، بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2017

’’یہ شخص ہمارے ساتھ یہ شرمناک کام کرتا رہا‘‘ پاکستانی خواتین کھلاڑیوں کا کوچ پر سنگین الزام، بڑا قدم اٹھا لیا

لاہور ( این این آئی) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی نبیلہ حاکم علی نے ویمن ہاکی ٹیم میں کوچ کی جانب سے خواتین کھلاڑیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں تحریک التوائے کار جمع کرادی جس میں کہا گیا ہے کہ کھلاڑی سدہ سعیدنے کوچ پر تشدد پر ہراساں کرنے کا الزام… Continue 23reading ’’یہ شخص ہمارے ساتھ یہ شرمناک کام کرتا رہا‘‘ پاکستانی خواتین کھلاڑیوں کا کوچ پر سنگین الزام، بڑا قدم اٹھا لیا

ملک کے ہرگرانڈ کو تمام ترسہولیات فراہم نہیں کی جاسکتیں،نجم سیٹھی

datetime 21  اکتوبر‬‮  2017

ملک کے ہرگرانڈ کو تمام ترسہولیات فراہم نہیں کی جاسکتیں،نجم سیٹھی

کراچی(آئی این پی ) چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ملک کے ہرگرانڈ کو تمام ترسہولیات فراہم نہیں کی جاسکتیں،اسلام آباد اسٹیڈیم پر بورڈ کے بے تحاشہ اخراجات ہورہے ہیں جو کسی طور سود مند نہیں۔کرکٹ بورڈ کے سربراہ نے کہا ڈومیسٹک سیزن کھیلنے والے کرکٹرز کودوران مقابلہ مناسب سہولیات درکار… Continue 23reading ملک کے ہرگرانڈ کو تمام ترسہولیات فراہم نہیں کی جاسکتیں،نجم سیٹھی