محمد عرفان نے کرکٹ چھوڑ کر کو ن سا کھیل اپنا لیا،کلب سے معاہدہ بھی کرلیا
لاہور ( آن لائن )دراز قد فاسٹ باولر محمد عرفان نے امریکی باسکٹ بال کلب کی آفر قبول کر لی۔ محمد عرفان اور نیو یارک باسکٹ بال کلب میں معاہدہ طے پاگیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی فاسٹ بالر محمد عرفان نے امریکی باسکٹ بال کلب کے دوبارہ رابطہ کرنے پر ان کی دعوت قبول کرلی۔خیال رہے… Continue 23reading محمد عرفان نے کرکٹ چھوڑ کر کو ن سا کھیل اپنا لیا،کلب سے معاہدہ بھی کرلیا











































