بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

ویمنز بگ بیش لیگ میں (آج)دو میچ ہوں گے

datetime 19  جنوری‬‮  2018 |

میلبورن (سی پی پی) ویمنز بگ بیش لیگ میں (آج)ہفتہ کو دو میچ منعقد ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی بگ بیش لیگ کے سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے، لیگ کا 33 واں میچ میلبورن سٹارز اور سڈنی تھنڈرز کی ٹیموں کے درمیان میلبورن میں کھیلا جائیگا۔ اس سلسلے کا دوسرا میچ پرتھ سکارچرز اور ہوبارٹ ہریکینز کی ویمن ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا۔ لیگ میں سات ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے پنجہ آزما ہیں

جن میں ایڈیلیڈ سٹرائیکرز، برسبین ہیٹ، سڈنی تھنڈرز، ہوبارٹ ہریکینز، میلبورن رینیگیڈز، سڈنی سکسرز، میلبورن سٹارز اور پرتھ سکارچرز شامل ہے۔ واضح رہے کہ ایونٹ میں سڈنی تھنڈرز کی ٹیم اپنے ٹائٹل کا دفاع کر رہی ہے۔ ہر ٹیم دس لیگ میچ کھیلے گی جبکہ لیگ کا پہلا سیمی فائنل میچ یکم فروری، دوسرا سیمی فائنل میچ 2 فروری جبکہ ایونٹ کا فائنل میچ 4 فروری کو کھیلا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…