دوسرا ٹی 20 میچ : فخر زمان نے 28گیندوں پر 3چھکوں ،5چوکوں کی مدد سے ٹی ٹوئنٹی کی پہلی نصف سنچری بنا ڈالی
ویلنگٹن (آن لائن) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے وہئے رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا اور 202رنز کا ٹارگٹ دیا اوپنر احمد شعزاد اور فخر زمان کی دھواں دار بیٹنگ ،فخر زمان نے 28 گیندیں کھیلتے ہوئے 3 چھکوں اور 5 چوکوں کی مدد سے… Continue 23reading دوسرا ٹی 20 میچ : فخر زمان نے 28گیندوں پر 3چھکوں ،5چوکوں کی مدد سے ٹی ٹوئنٹی کی پہلی نصف سنچری بنا ڈالی











































