ریال میڈرڈ کے رونالڈو کھیل کے دوران زخمی ہوگئے
میڈرڈ (این این آئی)ہسپانوی فٹبال کلب ریال میڈرڈ کے سپر اسٹار رونالڈو اسپینش لیگ کے میچ میں زخمی ہو کر لہولہان ہوگئے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دراصل میچ کے دوران انہیں حریف کھلاڑی کی کک لگی اور سر سے خون بہنے لگا،اس دوران رونالڈو نے فوری طور پر ٹیم ڈاکٹر کا موبائل فون لیا اور… Continue 23reading ریال میڈرڈ کے رونالڈو کھیل کے دوران زخمی ہوگئے











































