منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

کیویز نے شاہینوں کا غرور پاش پاش کر ڈالا پانچویں ون ڈے میں بھی پاکستان کو عبرتناک شکست

datetime 19  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے آخری ون ڈے میچ میں پاکستان کو شکست، نیوزی لینڈنے سیریز میں وائٹ واش کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جانے والی 5ون ڈے میچوں کی سیریز میں نیوزی لینڈ

نے پاکستان کو وائٹ واش کرتے ہوئے آخری ون ڈے میچ میں بھی عبرتناک شکست سے دوچار کر دیا۔ نیوزی لینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان کو جیت کیلئے 272رنز کا ہدف دیا تھا ۔ پاکستانی بلے بازوں کی جانب سے پانچویں ون ڈے میچ میں بھی ناقص بیٹنگ کے باعث پاکستان ہدف عبور نہ کر سکا ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…