یوراج سنگھ نے آئندہ برس ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا
نئی دہلی(سی پی پی) بھارتی آل راؤنڈر یوراج سنگھ نے آئندہ برس دنیائے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا عندیہ دے دیا۔یوراج سنگھ اس برس آئی پی ایل میں عمدہ کھیل پیش کرنے پر نظریں مرکوز کیے ہوئے ہیں تاہم انھوں نے کہا ہے کہ وہ آئندہ برس کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ بھی کرسکتے ہیں۔آل… Continue 23reading یوراج سنگھ نے آئندہ برس ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا