اتوار‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2026 

پاکستانی شائق نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو اپنے ملک میں کھیلنے کی دعوت دے دی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)پاکستانی شائق نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو اپنے ملک میں کھیلنے کی دعوت دے دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی شائق نے سری لنکا سے تیسرے ٹوئنٹی 20 میچ کے دوران ایک پلے کارڈ اٹھایا ہوا تھا جس پر کوہلی سے کہا گیاکہ وہ پاکستان

آکر کھیلیں، ان کی اس تصویر کو ایک اور شائق نے ٹویٹر پر شیئر کرتے ہوئے کوہلی سے کہا کہ پاکستانی شائقین انھیں اپنے ملک میں کھیلتا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں۔یہ پوسٹ جلد ہی وائرل ہوگئی جبکہ بیشتر بھارتی شائقین نے بھی اس درخواست کی حمایت کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…