پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

سیکیورٹی کی یقین دہانی مل گئی ٹیم پلان کے مطابق زمبابوے جائیگی ٗ آسٹریلوی قائد

datetime 28  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی (مانیٹرنگ ڈیسک)آسٹریلیا کے ٹی 20 کپتان ایرون فنچ نے کہا ہے کہ ان کی ٹیم پلان کے مطابق زمبابوے جانے کیلئے تیار ہے انھیں افریقی ملک کی جانب سے سیکیورٹی کے حوالے سے مکمل یقین دہانی موصول ہوچکی ہے۔آسٹریلوی ٹیم زمبابوے میں ٹرائنگولر ٹی 20 سیریز کھیلے گی جس کی تیسری ٹیم پاکستان ہے۔

گذشتہ دنوں بولاوایو میں ایک سیاسی جلسے کے دوران ہونیوالے بم دھماکے کی وجہ سے میزبان ملک کی سیکیورٹی سے متعلق خدشات ظاہر کیے جارہے تھے۔ فنچ نے کہاکہ ہمیں گذشتہ شب سیکیورٹی ماہر فرینک نے بریفنگ دی، فی الحال ہمیں کوئی تشویش نہیں اور ٹور کیلئے تیار ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…