اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

خوا ہش تھی کہ میں بھی عامرکے ساتھ یہ کام کر تا، محمد آصف بول پڑے

datetime 12  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) فاسٹ باؤلر محمد آصف نے کہا ہے کہ انگلینڈ کی کنڈیشنز محمد عامر کو سوٹ کرتی ہیں اور امید ہے کہ وہ ویسا ہی پرفارم کرے گا جیسے پہلے کیا تھا۔ اس سیریز میں محمد عامر کے ساتھ باؤلنگ کرنا چاہتا تھا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد آصف نے کہا کہ امید ہے عامر انگلینڈ کے خلاف عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرے گا کیونکہ وہاں کی کنڈیشنز سوٹ کرتی ہیں۔ وہ ویسا ہی پرفارم کرے گا جیسے پہلے کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ وہ بھی انگلش کنڈیشنز میں کھیلنا پسند کرتے ہیں اور وکٹوں کی دونوں جانب گند سوئنگ کر سکتے ہیں۔ محمد آصف نے کہا کہ آئندہ سیزن میرے کیرئیر کیلئثے اہم ہے اور اس میں اچھی اور معیاری کرکٹ کھیلنی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے کہا کہ میں انگلش کنڈیشنز میں باؤلنگ کرنا بہت پسند کرتا۔ میں دونوں جانب گیند سوئنگ کر سکتا۔ ایک سو رنز کی شراکت ہوچکی ہو لیکن اچانک آسمان پر بادل چھا جائیں، گیند سوئنگ ہونا شروع جاتی ہے اور پھر آپ کو جلد ہی پانچ سے چھ وکٹیں مل جاتی ہیں۔۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…