پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

شعیب اختر کا سلمان خان سے انوکھا مطالبہ، کیا کہا؟ جانئے

datetime 10  جولائی  2016 |

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے سلطان کو راولپنڈی ایکسپریس بنانے کی خواہش کا اظہار کردیا۔بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں راولپنڈی شعیب اختر نے کہاکہ ان کی زندگی پر فلم بننی چاہیے یا نہیں ٗ یہ تو فلم سازوں کو طے کرنا ہے تاہم اگر فلم بنے تو اس میں شعیب اختر کا کردار سلمان خان ادا کریں۔شعیب اختر نے کہاکہ میدان میں جو جارحانہ انداز انھوں نے اپنایا وہ فلم میں صرف سلمان خان ہی اپناسکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…