لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک ) کریبین لیگ والے بھی پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ ہاتھ کر گئے، کریبین لیگ میں شامل ٹیموں کو آئی پی ایل کی بعض فرنچائزر نے خرید لیا ہے جس کی بنا پر پاکستانی کھلاڑیوں کی چھٹی ہو گئی ہے۔کریبین لیگ کے گذشتہ ایونٹ میں پاکستان کے ایک درجن کے قریب کھلاڑیوں نے پاکستان کی نمائندگی کی تھی اس مرتبہ بھارتی مداخلت کی بنا پر پاکستان کے صرف چار کھلاڑیوں کو نمائندگی کا موقع مل رہا ہے جن میں عمر اکمل، شعیب ملک، سہیل تنویر اور عماد وسیم شامل ہیں۔ پاکستانی کھلاڑیوں نے کریبین لیگ کی انتظامیہ کے رویئے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کریبین لیگ انتظامیہ نے آئی پی ایل میں شامل کھلاڑیوں کو کریبین لیگ کا حصہ بنا کر پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ نا انصافی کی ہے۔
بھارتی ایماء پر ویسٹ انڈیز پاکستان سے ہاتھ کر گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم (آخری حصہ)
-
ڈاکٹر فیصل کی سبکدوشی, عہدہ چھوڑ کر اسلام آباد روانہ، کمیونٹی میں تذبذب اور تشویش
-
پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے کسی بھی مضمون میں فیل ہونیوالے طلباء کیلیے بڑی خوشخبری
-
راولپنڈی میں بازار جانے والی لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی
-
جنسی زیادتی کی سزا برقرار، مشہور فنکار سے ایوارڈ واپس لے لیا گیا
-
پاکستانی عازمینِ حج کے لیے قربانی کی رقم مقرر؟ کتنے ہزار روپے ادا کرنا ہوں گے؟
-
راولپنڈی،13سالہ بچی کے ساتھ ملزمان کی گھر میں گھس کر زیادتی، ویڈیو بھی بناتے رہے
-
ٹرمپ نے وفد کو مذاکرات کیلیے پاکستان جانے سے روکدیا،دورہ منسوخ کرنے کا اعلان
-
خسرہ کی وبا نے خطرناک صورتحال اختیار کر لی، اب تک 40 بچے جاں بحق
-
امریکا نے چینی آئل ریفائنری پر ایرانی تیل خریدنے پر پابندی عائد کر دی
-
پنجاب 10 لاکھ مویشی ایکسپورٹ کرے گا
-
ایران نے امریکہ کو پاکستان کے ذریعے نئی تجاویز پیش کردیں
-
اس بار فیلڈ مارشل نے عباس عراقچی کا استقبال سویلین کپڑوں میں کیا
-
آج کچھ گولیاں چلیں گی، ترجمان وائٹ ہاس کا مذاق سچ ثابت ہوگیا



















































