لاہور(نیوز ڈیسک)ساوتھ ایشین گیمز میں بھارت کو فائنل میں شکست دے کر گولڈ میڈل جیتنے والی قومی ہاکی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی ، ایئر پورٹ پر ٹیم کا شاندار استقبال کیا گیا۔ قومی ہاکی ٹیم کے کپتان کا کہنا ہے کہ ٹیم کےکھلاڑیوں نےبہت محنت کی، پاکستان نےبھارت کو دو مرتبہ ٹورنامنٹ میں شکست دی، قومی ٹیم کے کھلاڑیوں اورقوم کومبارکبادپیش کرتاہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت کی ٹیم18کھلاڑیوں کےساتھ کھیل رہی تھی، کھلاڑی کم ہونے کے باوجودٹیم نےبہترین کھیل کامظاہرہ کیا، فائنل میں ٹیم کےلیے گول کرنےپربہت خوشی ہوئی۔
قومی ہاکی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی، ایئر پورٹ پر شاندار استقبال
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنے روپے کمی متوقع ہے؟نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے بتا دیا
-
پیٹرول کی قیمتوں میں150روپے فی لیٹر سے بھی زیادہ کمی کا امکان ہے، بڑا دعوی سا منے آگیا
-
پاکستان نے اسرائیلی جاسوسوں کو کس طرح چکما دیکر امریکا ایران معاہدہ محفوظ بنایا؟
-
وفاقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کافیصلہ، محسن نقوی کو وزیر خارجہ بنائے جانے کا امکان
-
پیٹرول کی قیمتوں میں مزید کتنی کمی ہوگی؟بڑا دعوی سامنے آگیا
-
راولپنڈی، کزن کی گھر میں گھس کر کزن سے زیادتی، ویڈیو وائرل کردی
-
وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ،وجوہات سامنے آ گئی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کے بعد سونےکی قیمت میں بھی حیران کن کمی
-
تین میں سے ایک بالغ پاکستانی ذیابیطس سے متاثر ،وجہ بھی سامنے آ گئی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان
-
وزیر اعظم نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی
-
عفت عمر نے شادی کی پہلی رات کیا کِیا؟ دلچسپ انکشاف
-
حکومت کی پیپلزپارٹی کو کابینہ میں شمولیت کی دعوت، بلاول کو اہم وزارت ملنے کا امکان



















































