لاہور (نیوز ڈیسک) زمبابوے کرکٹ بورڈ نے پاکستان کا دورہ منسوخ کر نے کی خبر کو غلطی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ دورہ پاکستان کیلئے تبادلہ خیال جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹ زمبابوے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ زمبابوے کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں دورہ پاکستان کیلئے تبادلہ خیال جاری ہے اور اس سے متعلق ابھی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔
واضح رہے کہ کرکٹ زمبابوے کی جانب سے 15 منٹ کے دوران یہ دوسرا بیان جاری کیا گیا ہے۔ اس سے قبل دیئے گئے بیان میں زمبابوے کرکٹ بورڈ کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات میں پاکستان کا دورہ ممکن نہیں ہے۔ ذرائع کے مطابق زمبابوے کرکٹ بورڈ نے دورہ منسوخی کی پریس ریلیز کو بڑی غلطی قرار دیا اور کہا کہ ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔
امید ابھی باقی ہے ،زمباوے نے امیدکاچراغ پھر روشن کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مسافروں سے بھری فیری سمندر میں ڈوب گئی، 41 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
-
20 سال پرانی گاڑی کے مالکان ہوشیار! نئی پالیسی سامنے آگئی
-
فیفا ورلڈ کپ فائنل: اسپین کی جیت نے میاخلیفہ کو بھی مالا مال کر دیا
-
پنجاب حکومت نے نئی گاڑی خریدنے والوں کیلئے بڑی پابندی عائد کردی
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے بعد پنشن میں بھی اضافہ
-
پاکستان میں سریا کی قیمت، فی کلو تازہ ریٹس جاری ہوگئے
-
سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ خوشگوار نہیں تھا؟ کاجل اگروال نے بڑا انکشاف کر دیا
-
راولپنڈی،14 سالہ شاگرد سے مبینہ زیادتی اور سفاکانہ جنسی تشدد کرنے والا درندہ گرفتار
-
یو اے ای کا ویزا آن آرائیول، مخصوص ممالک کے شہریوں کے لیے نئی شرائط جاری
-
ایف بی آر کا سسٹم عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان
-
یوٹیوبررجب بٹ کے ساتھ طلاق تنازع، ایمان فاطمہ نے خاموشی توڑتے ہوئے جذباتی بیان جاری کر دیا
-
پراپرٹی کی ٹرانسفر کیلئے محکمہ ایکسائز کی طرف سے این او سی کی لازمی شرط نے بڑا بحران پیدا کر دیا
-
سونے اورچاندی کی قیمتوں میں کمی
-
دھرندھر سے شہرت پانے والی اداکارہ عائشہ خان گرفتار، ویڈیو وائرل



















































