جمعرات‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2026 

کامیابی کے لئے قومی ٹیم کو جارحانہ حکمت عملی اختیارکرنا پڑے گی

datetime 25  فروری‬‮  2015 |

قومی ٹیم کے سابق کپتان عمران خان کہتے ہیں کہ ورلڈ کپ میں قومی ٹیم دفاعی حکمت عملی کے ساتھ میدان میں اترتی ہے جس سے میچ نہیں جیتے جاسکتے۔

دبئی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق کپتان کا کہنا تھا کہ دفاعی حکمت عملی سے پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ میں نہیں جیت سکتی، پاکستانی کھلاڑیوں کو جیت کے لئے اٹیکنگ پوزیشن اختیارکرنا پڑے گی، قومی ٹیم میں پہلے 4 اچھے بلے باز ہوں جس کے بعد اسپیشلسٹ بولرز اور مکمل وکٹ کیپر ہونا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…